ابنا: ريسکيو ذرائع کے مطابق کلفٹن کے علاقے ميں نجي اسپتال کے قريب نامعلوم افراد نے گاڑي پر فائرنگ کر دي جس سے ايک شخص ہلاک ہو گيا. مقتول آصف اقبال ڈيفنس فيز 5 کا رہائشي تھا. ملير کھوکھراپار کے علاقے ميں بھي نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہو گيا.
.......
/169